فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کیساتھ کیا کرنے والا ہے؟

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کے میسجز ایک کرنے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس منصوبے کے تحت، میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے صارفین، ایک دوسرے کو براہ راست میسج بھیج سکیں گے جو اس وقت ممکن نہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ رواں سال کے آخر یا 2020 کے آغاز تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *