گڈوتھرمل پاورہاؤس

گڈوتھرمل پاورہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ،

ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث پاور ہاؤس کے 11 یونٹس میں ٹرپنگ ہوئی جس کی وجہ سے 747 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

گڈوتھرمل پاورہاؤس کے 11 یونٹس دھند کی وجہ سے ٹرپ کرگئے،پاورہاؤس کے16 میں سے5 یونٹس پہلےسےخراب ہیں جس کے باعثسندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

بجلی معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *