ڈیزل سے بھرا ہوا 10 وہیلر ٹینکر

جام پور
انڈس ہائی وے ڈیرہ گُجر کے پاس دُھند کی وجہ سے ڈیزل سے بھرا ہوا 10 وہیلر ٹینکر سڑک سے نیچے اتر کر اُلٹ گیا ہے
ریسکیو ایمبولینس اور فائر وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں۔
امدادی کاروائیاں جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *