اضل پور میں پیدل چلنا محال۔

فاضل پور۔سروس روڈ انڈس ہائی وے فاضل پور میں پیدل چلنا محال۔ آئے روز ھونے حادثات میں کئی قیمتی جانیں ضائع ھو چکی مگر ٹریفک اھکار اپنی وصولی کو ترجیح دینے لگے
انچارج۔ٹریفک اے۔ایس۔آئی۔راھب کھوسہ اور حوالدار یاسر نے منتھلیاں لے کے سروس روڈ پہ کرائے کے موٹر سائیکل ۔ریھڑیاں اور ٹیکسیاں کھڑی کر دیں ۔
مین چوک دن رات گنھنٹوں بند رہتا ہے ۔
ٹریفک اہلکار شہر سے باہر دیھاڑیاں بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔مین چوک پر آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں ۔
ٹریفک اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے
لوگوں نے ڈی۔پی۔او اور ڈی۔ایس۔پی ٹریفک کو فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *