دادو: حادثے میں ایک عورت سمیت 8 مسافر افراد موقع پر ہلاک

دادو: مخدوم بلاول کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کا ٹرالر کو پیچھے سے ٹکر

دادو: ٹکر کے نتیجے میں مسافر کوچ چاول سے بھرے ٹرالر کے اندر گھس گیا

دادو: حادثے میں ایک عورت سمیت 8 مسافر افراد موقع پر ہلاک

دادو: حادثے کے نتیجے میں تیس سے زائد مسافر زخمی۔ پولیس

دادو: واقعے کے بعد مسافر کوچ کا ڈرائیور فرار

دادو: جاء وقوع پر ریسکیو عمل جاری

دادو: مسافر گاڑی لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی

دادو: زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل۔ پولیس

دادو: اسپتال کی ایمبولنسز بہی موقع پر جواب دے گئیں

دادو: زخمیوں کو پولیس موبائل اور پولیس کی قیدی گاڑیوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

دادو: زخمیوں میں 10 مسافروں کی حالت تشویشناک۔ ایس ایس پی پرویز عمرانی

دادو: حادثہ اوور اسپیڈ اور غلط ڈرائیورنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ ایس ایس پی دادو

دادو: گاڑی بری طرح ٹرالر میں پھنس چکی ہے کئی مسافر کوچ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *