راجن پور: ماڈل تھانہ سٹی کی حدود میں رکشہ ڈکیتی کی واردات
راجن پور: واقعہ نواہی علاقہ جاگیر گبول کے قریب پیش آیا
راجن پور: رکشہ ڈرائیور عظمت اللّه کو ملزمان باھند کر فصلوں میں پھینک گے
راجن پور: پولیس کو اطلاع ملتے ھے موقع پر پہنچ گئی
راجن پور: رکشہ ڈرائیور کی نشاندہی پر پولیس کی کاروائی ایک شخص حراست میں لے لیا گیا..