راجن پور/نامعلوم لاش

راجن پور: قریبی علاقہ کھیڑا فارم کے پاس نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

راجن پور:اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے

راجن پور: جانبحق نوجوان کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا

راجن پور: تحقیقات جاری ہیں بہت جلد معاملہ کی تہ تک پہنچ جایں گے
پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *