راجن پور:چیرمین نادرا عثمان مبین نے راجن پور سنٹر کا اچانک دورہ

راجن پور:چیرمین نادرا عثمان مبین لائین میں کھڑے لوگوں کے ساتھ گھول مل گئے

راجن پور:چیرمین نادرا نے لائین میں کھڑے ایک ایک سائل سے مسائل پوچھے

راجن پور:سائلین کے مسائل موقعہ پر حل کرنے کے حکامات دیے

راجن پور:دورے کے دوران سنٹر کے اے سی بند تھے جن کو فوراً آن کردیا گیا

راجن پور:سنٹر کو جلد جدید بنانے دیا جائے گا جہاں پر ون ونڈو آپریشن کے تحت ایک ہی کاونٹر پر تمام کام سرانجام دیا جائے گا
عثمان مبین

راجن پور:ون ونڈو آپریشن کے کاونڑ پر پر چند منٹ میں صارف کے انٹری کا کام مکمل کیا جائے گا
عثمان مبین

راجن پور:چیئرمین نادرا نے دربار حضرت خواجہ غلام فرید پر حاضری بھی دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *