ریسکیو ذرائع کے مطابق بورے والا میں واقع لاہور روڑ پر 2 گاڑیوں میں ٹکر کا واقعہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام آٹھوں زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک قرار دی گئی ہے