کینیڈا انتخابات: حکمراں جماعت لبرل کامیاب Posted on September 21, 2021 by کینیڈا میں حکمراں جماعت لبرل انتخابات میں کامیاب ہو گئی، جس کے بعد اس کے حکومت بنانے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ لبرلز اکثریتی حکومت بنا سکیں گے یا پھر انہیں اتحادی حکومت بنانا پڑے گی۔ واضح رہے کہ کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی شخصیات بھی انتہائی فعال رہیں۔ عام انتخابات میں لبرلز، کنزرویٹو، این ڈی پی، گرینز اور پیپلز پارٹی آف کینیڈا کے 20 پاکستانی امیدواروں نے حصہ لیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی September 29, 2021 0 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری راجن پور ۔ سندھ پولیس کی وردی پہن کر واردتیں کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار April 23, 2021 0 سندھ پولیس کی وردی میں روجھان کی حدود میں ڈکیتی اور اغواء کی وارداتیں کرنے والے گینگ کا سرغنہ ڈکیتی شدہ رقم مبلغ 5 لاکھ […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک April 30, 2021 0 اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ اس وقت […]