وزیراعظم آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے Posted on September 24, 2021 by اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری بلاول بھٹو نے حلف محسن داوڑ کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کردیا، ذرائع April 20, 2022 0 اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا، سربراہ یورپین خارجہ امور September 4, 2021 0 یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈو پیسیفک علاقہ 21ویں صدی کا کشش ثقل کا مرکز (سینٹر آف […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری اسٹیٹ بینک نے کنزیومر فنانسنگ ضوابط میں ترامیم کر دیں September 24, 2021 0 اسٹیٹ بینک نے کنزیومر فنانسنگ ضوابط میں ترامیم کر دیں ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر فنانسنگ کے ضوابط میں […]