فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق Posted on September 24, 2021September 24, 2021 by رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی برکت علی مقدمے کی سماعت کے بعد گھر جارہا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، اے ایس آئی برکت علی کا اپنی برادری سے گھریلو تنازع چل رہا تھا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) محمد رضوان بنگلہ دیش جاتے ہوئے تکیہ کیوں اٹھائے ہوئے تھے؟ November 14, 2021 0 جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 5 وکٹوں کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم جب بنگلہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق June 17, 2022 0 اسلام آباد میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ پنوڑیاں دربار پر پیش آیا، […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری حماس نے جیت کا اعلان کر دیا، غزہ میں جشن منایا گیا۔ May 21, 2021 0 اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی کے بعد حماس نے جیت کا اعلان کر دیا، غزہ میں جشن منایا گیا۔ غزہ 11 دن حملے اور […]