داخلے کیلئے احتجاج کرنیوالے پری میڈیکل کے 75 طلباء گرفتار Posted on September 24, 2021 by کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے احتجاج کرنے والے پری میڈیکل کے 75 طلباء کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق پری میڈیکل کے ان 75 طلباء کو مختلف دفعات کے تحت رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس نے یہ بھی بتای ہے کہ ان طلباء کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ گرفتار طلباء نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن انٹری ٹیسٹ لیئے جانے کے خلاف دھرنا دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری خوشی ہے کہ اب 10 نمبر شرٹ شاہین پہنیں گے، شاہد آفریدی September 17, 2021 0 خوشی ہے کہ اب 10 نمبر شرٹ شاہین پہنیں گے، شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اُن […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری چمن جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر دھماکے میں شدید زخمی May 21, 2021 0 چمن کےبوغرہ چوک مرغی بازار جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 جاں بحق افراد کی […]
اردو بلاگ جامپور – داجل نہر کی حالت ذار | تحریر : محمد عدنان تاثیر November 20, 2018 0 بخدمت جناب صوبائی وزیرِ آبپاشی صاحب عنوان: درخواست براۓ مٹی ڈلواۓ جانے جناب عالیٰ! مؤدبانہ التماس ہے کہ فدوی نے چند روز پہلے ڈی جی […]