خاندان کی کفالت کا بوجھ، 8 سالہ بچہ رکشہ ڈرائیو بن گیا Posted on September 4, 2021 by بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں 8 سالہ بچے نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ایثار و محبت کی مثال قائم کردی۔ آندھرا پردیش کے شہر ’چیتو‘ کے 8 سالہ راجا گوپال ریڈی نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کے لیے رکشہ چلانا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجا گوپال ریڈی اتنی چھوٹی عمر میں کوویڈ ماسک لگائے شہر بھر میں برقی رکشہ چلاتا ہے تاکہ اپنے خاندان کا پیٹ پال سکیں۔ رپورٹ کے مطابق 8 سالہ یہ معصوم اپنے 5 افراد پر مشتمل خاندان کی کفالت کے لیے چاول اور دالیں بھی بیچتا ہے۔ دوسری جانب مقامی لوگوں کی بڑی تعداد پوچھتی ہے کہ کس نے راجا گوپال ریڈی کو اتنی کم عمر میں رکشہ چلانے کی اجازت دی ہے؟
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا October 26, 2021 0 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔ April 29, 2021 0 بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر راکھی کی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری خاتون کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کرنے کے ملزم کی ضمانت منظور September 28, 2021 0 سپریم کورٹ نے خاتون کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کرنے کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ فخر زمان نامی شہری نے پشاور ہائی کورٹ […]