0

جام پور ڈکیٹی کی واردات

جام پور ڈکیٹی کی واردات سٹی پلازہ کے قریب مہران ٹریڈرز پر نامعلوم ڈکیٹوں نے اعلی صبح فائرنگ کرکے مہران ٹریڈرز کے مالک شکیل احمدانی کو زخمی کردیا اور رقم کا بیگ لے فرار ھو گئے شکیل احمدانی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جام پور منتقل کردیا گیا


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں