مقامی ایم پی اے یا سردار صاحب کا پی اے ۔۔۔۔۔؟ شازیہ عابد کی کارکردگی مایوس کن رھی سینئر صحافی جناب آفتاب نواز مستوئی
مکمل پروگرام دیکھنے کے بعد اپنی رائے دینا نا بھولیں ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو ایسے سیاہ چہرے دیکھائے جا سکیں
شہریوں سے سابق گورنر سندھ کا بڑا فراڈ مقدمہ درج کر لیا گیا
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں نیب نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی
قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محسن لغاری نے مدمقابل ن لیگی امیدوار عمار احمد خان لغاری کو ہرادیا۔
قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نےنشست 35 ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے جیت لی۔
مالی بحران کی وجہ سے درسی کتابوں کی چھپائی بند
جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے بار بار موقف کیوں بدلا
نواز شریف چاہتے ہيں مجھے نااہل کر دیا جائے۔