0

جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق حادثہ پنوڑیاں دربار پر پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پروگرام: (صبح بخیر) میزبان: (ارشد بہزاد اور سمیرا خان) میزبان: (معروف گلوکار، ابراہیم غوری)

دوسری جانب گوجرانوالہ میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، آگ کے باعث زیادہ تر سامان جل گیا۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں